
نیب کی وجہ سے دنوں میں ہونے والے کام مہینوں میں ہورہے ہیں
شوکت ترین کے بعد شفقت محمود نے بھی نیب پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی
سجاد قادر
جمعرات 15 جولائی 2021
06:54

(جاری ہے)
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تواتر کے ساتھ نیب کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، مقصد نیب پر الزام تراشی اور بیوروکریسی کی حوصلہ شکنی کرنا مقصود ہے،بیوروکریسی کسی بھی ملک کیلیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،نیب بیوروکریسی کااحترام کرتاہے، ان کی خدمات کو قدرکی نگاہ سیدیکھتا ہے۔
نیب کا کہنا ہے کہ چئیرمین نیب جاویداقبال بیوروکریسی کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں، نیب دنیاکاواحدادارہ ہے جس کیساتھ چین نیانسداد بدعنوانی کیلیے ایم او یو پر دستخط کیے،بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑہے،بیوروکریسی اگرآئین کے مطابق کام کرتی ہے تو اسے نیب سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔یاد رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ شوکت عزیز بھی کہہ چکے ہیں کہ نیب کے قانون میں ترمیم لارہے ہیں، بیوروکریسی نیب کی وجہ سے بالکل کام نہیں کررہی ہے، وہ خوفزدہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیو یارک: فروغ امن میں خواتین فوٹوگرافروں کے کام کی نمائش کی تیاری
-
سوڈان: امدادی قافلے پر حملے میں پانچ اہلکار ہلاک جبکہ کئی زخمی
-
صنم جاوید خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ مل گیا
-
شہباز شریف کی موجودہ رجیم میں صرف گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہوا
-
بھارت کے 20 طیارے لاک کئے تھے لیکن تحمل کا مظاہرہ کیا اور صرف 6 گرائے
-
سوڈان خانہ جنگی: 12 لاکھ افراد ہمسایہ ملک چاڈ ہجرت پر مجبور
-
دنیا کو بتائیں گے سندھ طاس معاہدہ حل نہ ہوا تو چند سال بعد پھر جنگ کا خدشہ ہے
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے لیے پانچ نئے ارکان کا انتخاب مکمل
-
غزہ: لوگ بھوک سے یا خوراک کے حصول میں ہلاک ہونے پر مجبور، وولکر ترک
-
پاک بھارت جنگ کس نے جیتی ؟ آسان جواب کہ عوام سے جھوٹ کون بول رہا ہے؟
-
موٹرویز پر سفر کرنے والوں کیلئے اضافی ٹیکس عائد
-
ملٹری اکیڈمی میں شہبازشریف نے جو تقریر کی وہ نہایت کمزور تھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.