ٹرمپ کا ایران کے جہازوں پر قبضے کو قزاقی قرار دینا اعتراف جرم ہے، ایرانی وزارت خارجہ
یہ کوئی زبان کی لڑکھڑاہٹ نہیں تھی ٹرمپ نے حوش وحواس میں بیان دیا، جب ایک ریاست کا سربراہ کھلے عام ایسے اقدامات کو قزاقی سے تشبیہ دیتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ عالمی اصولوں کی کوئی پرواہ نہیں کرتا؛ ترجمان
ساجد علی
اتوار 3 مئی 2026
14:20
(جاری ہے)
ایرانی وزارتِ خارجہ کی جانب سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی قانون کی اس کھلی خلاف ورزی کا نوٹس لیں، بین الاقوامی برادری امریکی اقدامات کو معمول بنانے کی کوششوں کو سختی سے مسترد کرے، کیونکہ یہ عالمی امن اور بحری سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
یاد رہے کہ حالیہ برسوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان کھلے سمندروں میں بحری جہازوں اور تیل کے ٹینکروں کو قبضے میں لینے کے کئی واقعات پیش آ چکے ہیں، امریکہ ان کارروائیوں کو پابندیوں کے نفاذ کا حصہ قرار دیتا ہے، جبکہ ایران انہیں بین الاقوامی قزاقی اور چوری قرار دیتا ہے، تہران کا تازہ ترین بیان واشنگٹن پر سفارتی دباؤ بڑھانے کی ایک کڑی ہے تاکہ عالمی سطح پر امریکہ کے ان اقدامات کی مذمت کی جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
گلوبل انرجی کا مستقبل: امریکہ طے کرے گا یا چین؟
-
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ ارب پتی سے شادی کرنے والی ہیں، برطانوی میڈیا کا دعوی
-
ٹرمپ کا ایران کے جہازوں پر قبضے کو قزاقی قرار دینا اعتراف جرم ہے، ایرانی وزارت خارجہ
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سی ایس ایس 2025ء کے ٹاپر عسید رفیق کے رزلٹ کارڈ میں دلچسپ حقائق
-
ایران پر دوبارہ حملے خارج از امکان نہیں، صدر ٹرمپ
-
وفاقی وزیرداخلہ کا لاہور میں نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ
-
اسلام آباد میں اکثر یہ افواہ اُڑتی ہے کہ مصنوعی ہائبرڈ نظام کی ضرورت ہی کیا ہے، سہیل وڑائچ کا دعویٰ
-
57 اسلامی ممالک میں کسی فوج کا سپہ سالار حافظ قرآن نہیں، حافظ طاہر اشرفی
-
یورپ میں گرمی کی شدت اور ماحول دوست توانائی پر بڑھتا انحصار
-
'ٹیلی میڈیسن‘ خواتین ڈاکٹروں کی پروفیشن میں واپسی میں معاون
-
ایران جنگ کے پس منظر میں شہریت کا بطور ’ہتھیار‘ استعمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.