کراچی میں مساجد اور کھلے مقامات پر عید کی نمازوں کے اوقات

پیر 19 جولائی 2021 17:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2021ء) 6-10جامع مسجد غوث الوری ، بہادر آباد ، مرکزی جامع مسجد بلال ، سندھی ہوٹل نیو کراچی، امامت مفتی محمد عمر فاروق قادری رضوی ، جامع مسجد میمن ناخدا بہادرآباد ، جامع مسجد غوثیہ ، گلزار کلری ، جامع مسجد کچھی جامع مسجد ، گاڑی کھاتہ ، جامع مسجد ام عطار عزیز آباد نمبر 2 فیڈرل بی ایریا۔

6:15جامع مسجد کنزالایمان ، گرومندر،امامت مفتی محمد حنیف امجدی ۔6-30جامع مسجد فاروق اعظم ، جامعہ اسلامیہ محمودیہ دوست محمد جونجھار گوٹھ نئی سبزی منڈی، امامت مولانا سمیع الحق سواتی ، جامعہ شمس العلوم و جامع مسجد پٹھان کیماڑی، امامت مولانا قاضی فخرالحسن، جامع مسجد محمدی، امامت مولانا تاج الحق، جامع مسجد الہدیقذافی ٹاونلانڈھی ، امامت مولانا قاضی عنایت اللہ۔

(جاری ہے)

7:00جامع مسجد صدیق اکبر ، عقب نئی سبزی منڈی ، سپرہائی وے ، امامت مولانا ڈاکٹر نصیر الدین سواتی ،جامعہ مسجد مظہرالعلوم حمادیہ اتحاد ٹاون، امامت مولانا فخرالدین کھوسو، جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم ، اسٹیل ٹاون گلشن حدید، امامت مولانا حسین احمد، جامع مسجد اقصی ، مظفر آباد کالونی لانڈھی، امامت مولانا احسان اللہ ٹکروی، جامع مسجد قبا شیر پاو کالونی لانڈھی ،امامت مولانا محمد طارق شامزئی، میمن جامع مسجد شہید ملت روڈ ،امامتمفتی محمد رفیق عباسی ۔

7:15جمشید انصاری پارکگلشن اقبال ی ، امامت مولانا عبدالکریم عابد ، جامع مسجد سبحانی ، فیوچر کالونی قائد آباد ، امامت مفتی محمد صادق ، جامع مسجد ملا عمر لیاری آٹھ چوک، امامت علامہ مولانا محمد بلال رضا مدنی ، جامع مسجد گلزار موسی لین ۔7:30مسجد بیت المکرم، امامت مفتی محمد زبیر عثمانی، جامع مسجد قدسیہ ناظم آباد نمبر چھوٹا میدان، امامت مولانا قاری خیرالحق ابرار، جامع مسجد تقویجھتیال گوٹھ ، نزد گلشن معمار، کراچی امامت مفتی سعیداللہ کوثری، جامع مسجد درگاہ عبداللہ شاہ غازی کلفٹن ،امامت مولانا محمد مسکین حنفی، جامع مسجد مدنی کیماڑی، امامت قاری اختر زادہ سواتی، کے ڈی گراونڈ ریلوے سوسائٹی، امامت مفتی حسن الرحمن، جامع مسجد نعمان ، سیکٹر 8/ای گلزار کالونی کورنگی انڈسٹریل ایریا،7:45جامع مسجد بیت االمکرم، فیضان ٹاون نئی سبزی منڈی، امامت مولانا عبدالولی ، جامع مسجد رحمان، معمار بنگلوز احسن آباد ،امامت مولانا عبدالبصیر اعوان، جامع مسجد عثمان غنی جونجھار گوٹھ سپرہائی وے ، امامت مولانا قاری طلحہ زبیر سواتی، جامع مسجد محمدی غوثیہ کالونی ، امامت مولانا قاری مجیب الرحمن، جامع مسجد طورجامعہ عثمانیہ شیر شاہ، امامت مولانا عظیم اللہ عثمان، جامع مسجد کچھیرتن تلائو ، جامع مسجد فاروقی ، Hایریا ملیر، امامت سید عثمان الدین حیدر۔

8:00مرکزی جامع مسجد جیکب لائن ،امامت مولانا اہتمام الحق تھانوی، جامع مسجد ہادی اتحاد ٹاون ، امامت مولانا عابدالدین، جامعہ مسجد عثمانیہ یوسف گوٹھ بکراپیڑی، مولانا عبدالعزیز ملازئی، مصطفائی عید گاہ گراونڈ ، فیڈرل بی ایریا ،جامع مسجد نور سکٹر 11D نیو کراچی ،امامت مفتی محمد امجد علی قادری، جامع مسجد کچھی میمن صدر، جامع مسجد مکی ، سیکٹر الیون جے نیو کراچی امامت مولانا ابو بہار ،جامعہ اسلامیہ کلفٹن، امامت مفتی ابو بکر محی الدین،8:30جامع مسجد نورانیبلوچ گوٹھ اورنگی ٹاون سیکٹر 7اے ،امامت مولانا قاری محمد ایوب ہزاروی، جامع مسجد قبا جمالی پاڑہ گل گوٹھ، امامت مولانا محمد قاسم بن رفیق، جامع مسجد توحیدی چاکیواڑہ ، جامع مسجد سلطان صلاح الدین ، ایوبی سیکٹر ڈی تھری سعید آباد بلدیہ، امامت مفتی قدرت اللہ نقشبندی نیروی۔

8:45جامع مسجد حقانیغازی گوٹھ ، امامت، مولانا محمد طیب حقانی، عیدگاہ عبداللہگبول گوٹھ نزد گلشن معمار، امامت مولانا محمد خان گبول، جامع مسجد قمرسولجر بازار ، اسماعیل گیگا جمشید روڈ ، زینب مسجد جمشید روڈ ، اقصی مسجد محمد علی سوسائٹی ، الفاروق مسجد ، حبیبیہ مسجد دھوراجی کالونی ، مصطفی مسجد دھوراجی ، میمن مسجد صدیق آباد ، بہار شریعت مسجد بہادر آباد ، فیضان جیلانی کلفٹن بلاک 8 ، الآصف مسجد کھارادر ، فیضان رضا مسجد گلشن اقبال بلاک 6 امامت مفتی محمد امتیاز قادری ۔

9-00جامع مسجد گلزار حبیب، گلستان اوکاڑوی (سولجر بازار) امامت علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی، جامع مسجد بولٹن مارکیٹ ۔9-30مرکزی جامع مسجد بغدادی ، سیکٹر الیون ڈی ، نیو کراچی، مرکزی عیدگاہ باغ شمس تبریز سیکٹر الیون ڈینیو کراچی امامت علامہ نسیم فریدی ،10:00جامع ہری مسجد ، نیو کمہار واڑہ لیاری ، امامت علامہ حافظ نسیم احمد مدنی۔*اہل تشیع فقہ جعفریہ*7،30مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر بلاک 14 ، امامت مولانا نعیم الحسین ،مسجد و امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ ملیر، امامت مولانا مظہر حسین زیدی،مسجد و امام بارگاہ جعفریہ سیکٹر 5ڈی نیو کراچی ، امامت مولانا رضوان علوی۔

8.00مسجد حر تہسر ٹاون، امامت مولانا احسان دانش، جامع مسجد و امام بارگاہ حیدری، اورنگی ٹاون نمبر10،امامت مولانا صادق جعفری ۔8،30مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں ، گلستان جوہر بلاک14امامت مولانا عنبر حسین الحسینی ،مسجد و امام بارگاہ آل محمد سیکٹر 5سی 3نارتھ کراچی امامت ایوب رضا۔9.00شاہ کربلا ٹرسٹ ،رضویہ سوسائٹی ، ناظم آباد امامت مولانا علی محمد نقوی ،جامع مسجد و امام بارگاہ حیدری اورنگی ٹاون نمبر10 امامت مولانا ملک غلام عباس شاہ کربلا ٹرسٹ رضویہ سوسائٹی، ناظم آبا د۔

9:45شاہ کربلا ٹرسٹ رضویہ سوسائٹی، ناظم آباد امامت ڈاکٹر حسن رضوی۔*اہلحدیث*6:00عثمانیہ پارک بالمقابل شمسی ہاوس شہید ملت روڈ، امامت مولاناحافظ عبدالحنان سامردی، ہاساسنگ پارک گرومندر بالمقابل سبیل والی مسجد،امامت مولانا شیخ خالد عبدالغفار المعرفانی،6.30جامع مسجد امام ابن تیمیہ، جامعہ ستاریہ الاسلامیہ گلشن اقبال،امامت مولانا پروفیسر محمد سلفی ، کرکٹ گراونڈ بلمقابل مزار جناح ، امامت علامہ شیخ عبد اللہ ناصر رحمانی، جامع مسجد دارالہدی سیکٹر 5-F، نیو کراچی، امامت حافظ جواد خلیل، مسجد باب السلام سیکٹر 7-Cنارتھ کراچی، امامت مولانا محمد عابد، ہل پارکنگ گراونڈ شہید ملت روڈ، امامت مولانا حافظ رضوان مسعود، مسجد دارالسلام سیکٹر 16-A بفرزون نارتھ کراچی۔

6:45جامع مسجد محمد ی سیکٹر 11-Eاورنگی ٹاون، امامت مولانا قاری ابراہیم جونا گڑھی ،جامع مسجد ابو بکر صدیق سیکٹر 11/1/2 اورنگی ٹاون، امامت مولانا عبدالوکیل ثاقب ، جامع مسجد قدسیہ جیکب لائین،امامت مولانا حافظ محمد دانش۔7:00جامع مسجد ابراہیم خلیل اللہ اہلحدیث سیکٹر 5C/4 نارتھ کراچی، امامت علامہ ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی ، حسرت موھانی پردہ باغ پاک کالونی، امامت علامہ عبدالخالق آفریدی، جامع مسجد اہلحدیث لائق آباد مرغی خانہ لانڈھی امامت مولانا مفتی جاسم سلفی ۔