سری لنکا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20 میچکل کھیلا جائے گا

ہفتہ 24 جولائی 2021 15:37

سری لنکا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20 میچکل کھیلا جائے گا
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل اتوار کوکولمبو میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ 27 جولائی جبکہ تیسرا اور آخری میچ 29 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز آر پریما داسا سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :