گرین ٹائون ‘نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 9 سالہ بچہ زخمی

پیر 26 جولائی 2021 14:39

گرین ٹائون ‘نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 9 سالہ بچہ زخمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2021ء) گرین ٹائون کے علاقہ میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 9 سالہ بچہ زخمی ہوگیا جس کوطبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ اندھی گولی کاشکارہو کر بچہ زخمی ہوگیا جسے زخمی طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :