
کورونا پیکج کے 1240 ارب روپے کہاں خرچ ہوئے؟ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے جواب مانگ لیا
محکمہ صحت نے اچھا کام کیا ہے مگر حکومت نے اربوں روپے کے فنڈ کہاں استعمال کیے
سجاد قادر
منگل 27 جولائی 2021
08:43

(جاری ہے)
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ کے دوران وزارت خزانہ کے ایڈیشنل سیکرٹری نے بتایا کہ ویکسین کی خریداری کے لیے 350ملین ڈالر دیئے گئے اور کورونا پیکیج کے 1240ارب روپے میں کوئی غیر ملکی معاونت شامل نہیں ہے، کورونا پیکیج کے 358ارب روپے بقایا پڑے ہیں جوویکسین کی خریداری کے لیے استعمال ہوں گے۔
کمیٹی نے آڈٹ اعتراضات کے حوالے سے مین اور سب کمیٹیوں کے جانب سے طلب کیے جانے والی رپورٹس کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔یہ سوال پہلی بار نہیں کیا جا رہا بلکہ گزشتہ برس کے آخر میں بھی کورونا کی مد میں ملنے والی غیر ملکی امداد کے مصرف کے بارے میں جاننے کے لیے باتیں ہونا شروع ہو گئی تھیں جبکہ اس سے قبل ڈیم فنڈ کی مد میں اکٹھی ہونے والی رقم کے استعمال کے لیے بھی سوال اٹھائے جاتے ہیں کہ پاکستان میں ڈیم بنانے کے حوالے سے عوام سے جو پیسے جمع کیے گئے تھے وہ کہاں خرچ کیے گئے۔جبکہ اب کورونا فنڈ کی رقم کے حوالے سے بھی اسی قسم کے سوالات سامنے آ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جب سڑک بن رہی تھی تب شاہرائے بھٹو تھی، جب بہہ گئی تو لیاری ایکسپریس وے ہو گئی
-
" ریسکیو والے لاش چوک پر چھوڑ گئے، گھر تک پہنچانے کی زحمت بھی نہيں کی"
-
پی آئی اے نے 13 سے 27ستمبر تک پاکستان سے کینیڈا کیلئے فضائی آپریشن عارضی معطل کردیا
-
وفاقی حکومت سیلاب متاثرین بحالی کیلئے اقوام متحدہ اور عالمی ڈونرز سے امداد کی اپیل کرے
-
پنجاب میں سیلاب کی تباہی ناقابل بیان ہے، چنیوٹ اور مضافاتی علاقوں میں زیادہ نقصان ہوا ہے
-
قائمہ کمیٹیوں سے پی ٹی آئی کے استعفے،حکومت نے اپنی حکمت عملی طے کر لی
-
کےپی میں ٹمبرمافیا، تجاوزات سے سیلابی صورتحال زیادہ خراب ہوئی، تحقیقاتی کمیشن بنانا چاہیے
-
سندھ میں حکومت کے نام پر لوٹ مار اور کرپشن کا ”سسٹم“ چل رہا ہے
-
یہ غریب ریاست اس ملک کی اشرافیہ کےمزید ناز و ادا اٹھانےکے قابل نہیں رہی
-
اسٹیٹ بینک کا مرکزی بینک برائے ڈیجیٹل کرنسی کا منصوبہ تجرباتی مرحلے میں داخل ہوگیا
-
سکیورٹی فورسز کا مستونگ میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد مارے گئے
-
حکومت کا سیلاب اور مہنگائی سے بے حال عوام پر نیا ٹیکس لگانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.