پاکستان اور کشمیر کو ملانے والی شارہ کو کوہالہ سے بند کر دیا

Muhammad Bilal Abbasi محمد بلال عباسی منگل 27 جولائی 2021 13:40

پاکستان اور کشمیر کو ملانے والی شارہ کو کوہالہ سے بند کر دیا
مری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جولائی2021ء) دھاندلی زادہ الیکشن کو مانے سے انکار مسلم کانفرنس کے ثاقب مجید راجہ دھرنا دے کر بیٹھ گے.کشمیر میں ہونے والے الیکشن پر پولینگ کے دوران کئی سوال اٹھا گے جب پولینگ بوتھ میں سے ویڈیو منظر عام پہ اور اور کمپ سے باہر بھی لڑائیاں بھی ہوئی.

(جاری ہے)

الیکشن کی شفافیت پہ اس وقت سوال اٹھا جب طاقتور ترین امیدواروں کو خفیہ ہاتھ کے ذریعے زیر کیا گیا مسلم کانفرنس جو آذاد کشمیر کے سب سے پہلی اور بڑی جماعت ہے صرف ایک سیٹ لے سکی مگر پاڑی کے دیگر لوگوں نے الیکشن کو مانے سے انکار کر دیا.الیکشن کے اگلے دن تمام ریکارڈ جمع کیے گے اور شہروں میں احتجاج شروع کر دیے اس سے پاکستان اور کشمیر کو ملانے والے نیلم پل کوہالہ کو مظاہرین نے دھرنا دے کر بند کر دیا ہے اور یہی مطالبہ ہے شفافیت کیساتھ دوبارہ الیکشن کروائے جاہیں.