کراچی: بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

پیر 2 اگست 2021 16:57

کراچی: بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2021ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع ابرآلود رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

شہرِ قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 27.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوب مغرب سے چلنے والی ہواں کی رفتار 27 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد ہے۔

متعلقہ عنوان :