گرونا ویکسین خطرہ نہیں بلکہ بچائو ہے ڈاکٹر سعید اعوان
عمران ملک
منگل 3 اگست 2021
17:22
(جاری ہے)
گورنمنٹ کے تمام محکمے اپنی ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھا رہے ہیں۔عوام کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سماجی میل جول سے پرہیز کریں۔
ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھوئیں۔لاک ڈاؤن کی مکمل پابندی کریں۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے احتیاطی تدابیر مکمل طور پر اختیار کریں۔تا کہ اس خطرناک ترین کرونا وائرس کا دلیرانہ مقابلہ کر کے سب سے پہلے اپنے وطن عزیز پاکستان کو محفوظ بنایا جا سکا۔پاکستان کے شہروں اور دیہاتوں میں طبی سہولتوں کا شدید فقدان ہے اسی لئے ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی حل نہیں کہ ویکسین لگوائیں، لاک ڈاؤن اور ایس او پیز کی مکمل پابندی کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ناسا خلانوردوں کا انسانیت کے مشترکہ اقدار کی اہمیت پر زور
-
خواتین صحافیوں کی آن لائن ہراسانی میں دو گنا اضافہ، یو این رپورٹ
-
امدادی کٹوتیوں اور بڑھتے تنازعات سے بارودی سرنگوں کی صفائی متاثر
-
ایران نے جنگ کے مستقل خاتمے کیلئے امن منصوبہ پاکستان کو پیش کر دیا
-
آبنائے ہرمز سے اگر400 جہاز باہر نکل آئے تو تیل قیمتیں کم ہوجائیں گی
-
مطالبات میں نرمی، ایران نے جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کو نئی تجویز پیش کر دی
-
پیپلز پارٹی ہائبرڈ نہیں پارلیمانی نظام پر یقین رکھتی ہے ن لیگی حکومت پیپلزپارٹی کی حمایت سے قائم ہے
-
ایران جنگ سے خوراک، تیل اور امداد ضرورتمندوں کی پہنچ سے دور، یو این
-
تنازعات میں صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، یو این
-
میانمار: سزا میں تخفیف کے بعد آنگ سان سوکی جیل سے گھر منتقل
-
نئی نسل کو بھی سرد جنگ کے ایٹمی تباہی کے خوف کا سامنا
-
امریکی اور چینی صدور کی ملاقات میں آبنائے ہرمز اور جنگ بندی ایجنڈے میں نمایاں ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.