
بڑے خطروں سے نمٹنے کیلئے صلاحیتیں مزید نکھارنی چاہئیں
آرمی چیف کا سلیمانکی سیکٹر کا دورہ،افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ تیاریوں کوبھی سراہا
سجاد قادر
جمعہ 27 اگست 2021
07:52

(جاری ہے)
اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہر طرح کے خطرے سے بھرپور انداز میں نمٹنے کے لیے صلاحیتوں کو مزید بڑھایا جانا چاہیے۔
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا سلیمانکی سیکٹر اور بہاولنگر گریژن کادورہ کیا۔سلیمانکی آمد پرکورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا نے استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ آرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں کے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔آرمی چیف نے جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور عزم کو سراہا۔ ہیوی میکنائزڈ بریگیڈ کے جوانوں کی جنگی مشقیں بھی دیکھیں۔انہوں نے جوانوں کی تربیتی، حربی تیاریوں اور صلاحیتوں پراظہاراطمینان کیا۔ جنرل باجوہ نے کہا کہ بڑے پیمانے پر خطرے سے نمٹنے کیلئے صلاحیتوں کو مزید نکھارنا چاہیے۔یاد رہے کہ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ تیاریوں کو سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا اور نوجوانوں کے حوصلے بلند کرنے کے لیے ان سے خطاب بھی کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زلزلے کے بعد قیدیوں کو باہر نکالنا غلط فیصلہ تھا، ذمے داروں کو سزا ملے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
پانی ذخیرہ کرنے کی استطاعت بڑھانے، زراعت کیلئے درکار پانی کی فراہمی ، سیلاب کی روک تھام کیلئے نئے ڈیمز کی تعمیر ناگزیر ہے ،وزیراعظم
-
سمبڑیال الیکشن میں ان کو بھرپور شکست ہوئی اسی لیے کھلم کھلا دھاندلی کی، عمران خان
-
پنجاب کے 9 ڈویژنز کیلئے الیکٹرک بسیں منظور، ایک سال میں ایئرلائن شروع کرنے کا ہدف
-
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدرکو مصنوعی طور پر کم رکھا گیا ہے.تولا ایسوسی ایٹس
-
پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ثنا یوسف کا ان کے گھر کے اندر قتل
-
ملیرجیل سے قیدیوں کا فرار:آئی جی جیل خانہ جات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا‘ ڈی آئی جی جیل اور سپرنٹنڈنٹ معطل
-
مریم نوازنے پنجاب کی پاور کمپنیوں کے ٹیرف میں 30 سے 40 فیصد تک کمی کی منظوری دیدی
-
ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار پر آئی جی، ڈی آئی جی جیل خانہ جات اور سپرنٹنڈنٹ معطل
-
ملیر جیل سے کوئی خطرناک یا غیر ملکی مجرم نہیں بھاگا، قیدیوں کو بیرک سے نکالنا غلط تھا.مراد شاہ
-
ترکیہ کی دکان میں بھارتی جھنڈا نہ ہونے پر گالم گلوچ کرنے والے انڈین یوٹیوبر نے معافی مانگ لی
-
عمران خان پی ٹی آئی کے پیٹرن انچیف بن گئے،پہلے کی طرح تمام فیصلے بانی پی ٹی آئی کرینگے،بیرسٹرگوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.