چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دورہ میلسی، محترمہ بےنظیر کے نظریات کی تکمیل چاہتا ہوں. مجھے پنجاب میں حکومت چاہئے. میری جیت آپکی جیت ہو گی. ورکرز کنونشن سے خطاب
عمر جمشید منگل 7 ستمبر 2021 11:26
(جاری ہے)
پاکستان پیپلز پارٹی غریب عوام کی خدمت کرتی ہے ہمیں چور کہنے والا خود چینی آٹا چور ہے. کیا ان تین سالوں میں کس کو روزگار ملا. عوام کہتی تھی کہ بے نظیر آئے گی روزگار لائے گئی انشاء اللہ تعالیٰ اگر آپ نے موقع دیا تو کسانوں کی خدمت کریں گے.
بےنظیر بھٹو نے کہا تھا میرا کسان بھوکا نہیں سوئے گا. آج ڈی اے پی کسان کی پہنچ سے دور ہے. بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کر کے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے. پاکستان پیپلز پارٹی نے عوام کے حقوق کی بات کی ہے اور آمر کا مقابلہ کیا ہے. ہماری حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ہر سال اضافہ کیا. مجھے پنجاب میں حکومت چاہئے. میری جیت آپکی جیت ہو گی.مزید اہم خبریں
-
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
-
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
صفائی چاہیے تو پیسے نکالیں
-
اگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے کہ ہرچیز بلڈوز کرکے ہرچیز پر قابض ہوجائیں گے تویہ ممکن نہیں
-
غزہ: جنگ اور خطرات کے باعث امدادی ادارے خوراک تقسیم کرنے میں ناکام
-
جنسی عمل سے لگنے والی بیماریوں میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں قیامت خیز گرمی کی لہر کے دوران لوڈشیڈنگ کا جن بھی بے قابو ہو گیا
-
برطانیہ میں ’ترسیل انصاف میں بدترین غلطیوں میں سے ایک‘ پر معذرت
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.