{نوکنڈی، پک اپ اور موٹرسائیکل میں تصادم ، دو افراد شدید زخمی

منگل 14 ستمبر 2021 22:30

نوکنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2021ء) نوکنڈی قومی شاہراہ پرایرانی پک اپ گاڑی اور موٹرسائیکل کیدرمیان خوفناک تصادم ہوگیاجس کے نیتجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگیاتفصیلات کیمطابق گذشتہ روزنوکنڈی قومی شاہراہ پرایرانی پک اپ گاڈی اورموٹرسائیکل کیدرمیان خوفناک تصادم ہوگیاجس کے نتیجے میں دوافراز شدید زخمی ہوگیاجنہیں طبی امدادکیلئے ٹی ایچ کیواہسپتال میں منتقل کردیاگیا جبکہ مذید علاج کے لئے دالبندین ریفرکردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :