ڈینگی وائرس بخار چیک کرنے کیلئے محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر نے کوئی نیا حکم نامہ جاری
نہیں کیا،ڈاکٹر سردار آفتاب حسین لیب ایکٹ موجود ہے اس کے تحت کسی بھی ٹیکنیکل لیبارٹری میں پیتھالوجسٹ کا موجود ہونا ضروری ہے یہ نیشنل لیول کی پالیسی ہے جس پر عمل درآمد کرنا کوئی مضائقہ نہیں ہے ، ڈی جی صحت عامہ آزاد کشمیر
جمعہ 17 ستمبر 2021 20:09
(جاری ہے)
ڈینگی وائرس کے خلاف جاری مہم میں محکمہ صحت عامہ کے عملہ کے ساتھ تعاون کریں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کریں۔محکمہ صحت عامہ کا عملہ عوام کو ڈینگی سے محفوظ رکھنے لیے کوشاں ہے۔جس کی وجہ سے ڈینگی مثبت کیسز میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہی..اس دوران ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر ڈاکٹر سردار آفتاب حسین نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی مچھر کے انسداد کیلئے تمام جگہوں کی صفائی کریں۔
فالتو اشیاء اور کوڑہ کرکٹ کو ٹھکانے لگائیں اور مچھر کی افزائش کے تمام ذرائع کا خاتمہ کریں۔اپنے گھروں کے اندر اور گلی محلوں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں گملوں پرانے ٹائروں اور ایسی دیگر اشیائ میں پانی جمع نہ ہونے دیں تاکہ مچھر انڈے نہ دے سکیں گھروں کے اندر مچھرمار سپرے کروائیں۔ ڈینگی کے انسداد اور وائرس سے متاثرہ افراد معلومات،مدد اور راہنمائی کیلئے ہیلپ لائن920010پر رابطہ کریں.. معاشرے کے تمام طبقوں کا فرض ہے کہ مچھر کی انسدادکی مہم میں فعال کردار ادا کریں تاکہ مشترکہ کوششوں سے اس وبا ء پر قابو پایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.