پاکستانی شائقین کرکٹ مایوس نہ ہوں، 21 ستمبر سے سنسنی خیز میچز دیکھنے کیلئے تیار ہو جائیں
نیوزی لینڈ سیریز کی منسوخی کے بعد پی سی بی نے متبادل انتظام کر لیا، راولپنڈی میں قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے قبل از وقت انعقاد کا فیصلہ
محمد علی
ہفتہ 18 ستمبر 2021
22:16
(جاری ہے)
پی سی بی حکام تمام ڈومیسٹک کرکٹ ٹیموں کو اس فیصلے سے متعلق آگاہ کر دیا ہے، جبکہ پاکستان کے بیشتر بین الاقوامی کرکٹرز بھی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے، جس سے ٹورنامنٹ میں شائقین کرکٹ کی دلچسپی بڑگے گی۔
واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا گزشتہ روز سے راولپنڈی میں آغاز ہونا تھا۔ سیریز میں 3 ایک روزہ اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جانا تھے، تاہم نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سیریز کے آغاز سے چند گھنٹے قبل ہی یکطرفہ طور پر سیریز منسوخ کر کے اپنی کرکٹ ٹیم کو واپس بلانے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ منسوخ کیے جانے سے پاکستان کو ایک سے ڈیڑھ ملین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ ہونے کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھاری نقصان کا انشورنس کور نہیں ملے گا ۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ اس قسم کے حالات میں سیریز انشورڈ ہونے کے باوجود انشورنس کمپنی سے ایک دھیلا نہیں ملے گا۔ پاکستان یہ کیس اب آئی سی سی کے سامنے رکھے گا تاکہ نقصان کازالہ ہو۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش سیریز،عین ایک دن قبل بابر اعظم کی پہلے ٹیسٹ میچ سے اچانک چھٹی
-
خواتین ٹی ٹونٹی عالمی کپ کی تاریخ تقریبا دو دہائیوں پر محیط ہے،آئی سی سی
-
نشے میں ڈرائیونگ کرنے کا کیس‘ ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری‘ پہلا ون ڈے راولپنڈی، دو لاہور میں ہونگے
-
بنگلہ دیش اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے، احمد شہزاد
-
نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں آتش بازی کیخلاف درخواست پر سماعت
-
فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے 14 روز قبل امریکا پہنچنے کا
-
فیفا ورلڈ کپ کے لیے عالمی تنظیم نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی
-
سرفرازاحمد کے لیے جیت سب سے پہلے ہے اور وہ کوچ ضروری ہیں،خرم منظور
-
ایما راڈوکانو کی سٹراسبرگ اوپن کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں،وائلڈ کارڈ کی منتظر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.