وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر نے استعفی دے دیا
وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر کا استعفی قبول کرلیا
مقدس فاروق اعوان
منگل 21 ستمبر 2021
12:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تابش گوہر کے تحفظات حل کیے جائیں گے، پاور سیکٹرمیں مافیا کے خلاف ضرور کاروائی کی جائے گی۔
ملک اور پاور سیکٹرکو آپ جیسے ماہرین کی ضرورت ہے تاہم اب دوبارہ تابش گوہر مستعفی ہوئے جس کے بعد ان کا استعفی وزیراعظم کی جانب سے قبول کر لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی تابش گوہر یو اے ای کے اقامہ ہولڈر نکلے تھے۔سرکاری دستاویزا میں انکشاف ہواتھا کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوص پاور ڈویژن گوہر 1999 سے دبئی میں مستقل سکونت کا اقامہ رکھتے ہیں۔وزیراعظم نے تابش گوہر کو یکم اکتوبر 2020 کو اعزازی طور پر اپنا معاون خصوصی پاور ڈویژن مقرر کیا تاہم انہوں نے یو اے ای کا اقامہ رکھنے کے حوالے سے عوامی سطح پر آگاہ نہیں کیا۔ البتہ انہوں نے اس سال 12فروری کو کابینہ ڈویژن کو اپنی غیر ملکی سکونت کے حوالے سے تحریری طور پر آگاہ کیا۔بتایا گیا ہے تابش گوہر عمران خان کی کابینہ کے پہلے رکن ہیں جو متحدہ عرب امراتے کی ریاست دبئی کی مستقل سکونت کا پرمٹ رکھتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کی حماقتیں جاری ہیں، بہتر ہے مزید حماقتیں مت کریں
-
سرحد ہونیورسٹی واقعہ کے حقائق؛ لیفٹننٹ کرنل اسفند کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا
-
وفاقی وزیر احد چیمہ کی سول سروس کی تربیت اور این ایس پی پی کے نصاب کو تحقیق کی بنیاد پر ازسرنو تشکیل دینے کی ہدایت
-
رانا مشہود سے ایس اے او سی وفد کی ملاقات، 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ لیاگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے حنا جاوید کے قتل کا معاملہ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور خواتین ویمن پارلیمانی کاکس کے حوالے کردیا
-
مدارسِ عربیہ کے مسائل اور مشکلات کے حل کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں‘ طاہرمحمود اشرفی
-
وزیراعلیٰ نے گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ کی تکمیل کیلئے مارچ 2027 کی ڈیڈ لائن مقرر کردی
-
مریم نواز کا روڈز پر مین ہول، گٹر ڈھکن کا لیول اوپر نیچے ہونے کا نوٹس،سڑک بننے کے بعد کھدائی یا کسی بھی قسم کی توڑ پھوڑ پر پابندی کا حکم
-
سرحد یونیورسٹی واقعہ؛ لیفٹننٹ کرنل اسفندیار ولی پشتون ہیں، اگر کسی بھی پشتون کی خاتون کو سرعام گالیاں دی جائیں تو کیا ردعمل ہوگا؟
-
خلیجی ممالک نے صرف 4 ماہ میں تقریباً 22 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا، سعودی عرب سرفہرست
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل (ر)عمران اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
مولانا فضل الرحمان کو لگتا ہے کہ ان کے ساتھ ہاتھ ہوا ہے، منیب فاروق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.