پاکستان اور بھارت کے درمیان سعودی عرب کے ثالثی کے کردار کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں ، طاہر اشرفی
سعودی عرب کو عالمی دنیا اور عالم اسلام میں اہم مقام حاصل ہے، پاکستان سعودی عرب کے تعلقات میں کوئی قوت بھی حائل نہیں ہو سکتی، بیان
بدھ 22 ستمبر 2021 13:01
(جاری ہے)
اپنے بیان میں حافظ طاہر اشرفی نے کہاکہ پاکستان نے ہمیشہ مذاکرات کی بات کی ہے، ہندوستان نے جارحیت ، دہشت گردی او ر انتہا پسندی کو خطہ میں فروغ دیا ہے ، پاکستان کا موقف واضح ہے کہ مذاکرات کشمیر کے بغیر ممکن نہیں ہے ۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ سعودی عرب اگر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاک بھارت مذاکرات کیلئے کوشش کرتا ہے تو پاکستان اس کا خیر مقدم کرتا ہے، سعودی عرب کو عالمی دنیا اور عالم اسلام میں اہم مقام حاصل ہے، پاکستان سعودی عرب کے تعلقات میں کوئی قوت بھی حائل نہیں ہو سکتی۔انہوںنے کہاکہ 23 ستمبر کو پاک سعودی عرب تعلقات ماضی ، حال ، مستقبل پر ایک اہم سیمینار اسلام آباد میں ہو گا، جس کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور سعودی عرب کے سفیرہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.