قائد حزب اختلاف امن کے خطرے کی بات کر کے عوام میں خوف پھیلانا چاہتے ہیں،فتح اللہ خان
جمعہ 24 ستمبر 2021 15:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پورے ملک میں پی پی اور مسلم لیگ (ن) کا اقتدار30سال رہا ہے اس دور میں کرپشن کے نئے نئے ریکارڈ قائم ہوئے اس دور میں ملک کو تباہ کیاگیا ،پی پی اور مسلم لیگ (ن) کی حکومتوں نے کرپشن کے نئے ریکارڈ بنائے اور الزام 3 سال حکومت کرنے والی تحریک انصاف پر لگایا جاتا ہےؕ انہوں نے مزید کہا کہ سابقہ حکومتوں نے پاکستان کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا ہے اور وزیراعظم عمران خان امیروں کی لوٹی ہوئی دولت کو واپس لے کر غریبوں پر خرچ کرنا چاہتے ہیں ۔
ایوان میں 2 گھنٹے کی طویل بحث و مباحثے کے بعد گلگت میں سابقہ ڈسٹرکٹ جیل کو نفسیاتی مریضوں اور نشہ کرنے والے افراد کی بحالی سنٹر بنانے کی قرار دادکو بھاری اکثریت سے مسترد کردیا۔رائے شماری میں حکومتی ممبران نے قرارداد کی مخالفت کی جس کی وجہ سے سپیکرامجد زیدی نے قرارداد کی بھاری اکثریت سے مسترد ہونے کا اعلان کیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.