قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زیادہ ووٹروں کے اندراج کا انکشاف
یہ حلقے صوبہ سندھ کے ہیں جہاں صوبے کے 3 ہزار 540 شماریاتی بلاکس میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشاف ہوا ، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا
ساجد علی ہفتہ 25 ستمبر 2021 13:38
(جاری ہے)
دوسری طرف سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ 2023 میں الیکشن میں نئی جماعت منظر عام پر آ ئے گی،نئی سیاسی جماعت میں پاکستان تحریک انصاف، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں سے بھی بہت سے لوگ شامل ہوں گے ، ہو سکتا ہے کہ اس سیاسی جماعت میں چوہدری نثار یا جہانگیر ترین بھی ہو ں، پنجاب میں اب شہباز شریف سٹائل کو تیزی سے پھیلایا جا رہا ہے۔
اسی حوالے سے سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کیا تھا کہ تحریک انصاف کے اندر ایک نیا گروپ بلکہ ایک نئی سیاسی پارٹی بنانے کے بارے میں غور و فکر ہو رہا ہے ، گورنر پنجاب چوہدری سرور اور علیم خان کا نام لیا جا رہا ہے ، یہ سوچا جا رہا ہے کہ ایک گروپ یا پارٹی بنائی جائے، دلیل یہ دی گئی ہے کہ 6 ممبران کے ساتھ ق لیگ 60 ممبران جتنا فائدہ اٹھا رہی ہے ، اگر جہانگیر ترین گروپ کا تعاون حاصل ہو جائے تو ایک بڑی سیاسی جماعت بنا سکتے ہیں جو بہت سی سیٹیں جیت سکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.