عمران خان نے اقتدار میں آ کر اپنے آپ کو ناکام لیڈر ثابت کردیا ‘ لیاقت بلوچ
عملاً ہر سطح پر حکومتی پارٹی کے اندر کے بحرانوں نے ملک کے لئے بڑی مشکلات پیدا کر دی ہیں
پیر 27 ستمبر 2021 23:08
(جاری ہے)
کاروباری سرکل رُک گیا ہے اور صنعتی پہیہ جام ہو رہا ہے۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ انتخابی اصلاحات پر تمام اسٹیک ہولڈرز کا اتفاق رائے ضروری ہے۔ حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا ڈھونگ رچا کر انجینئرڈ اور ڈیجیٹل دھاندلی مسلّط کرنا چاہتی ہے۔ انتخابات کنڈکٹ کرنے والے مشینری کی نیت ٹھیک نہیں گی تو مشین بھی خراب ہو گی۔ شفاف غیرجانبدارانہ اور بااعتماد انتخابی نظام قومی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لئے ضروری ہے۔ جماعت اسلامی انتخابی اصلاحات کے لئے قومی قیادت سے رابطہ کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات اِسی سلسلہ کی کڑی ہے۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت عدلیہ، میڈیا،سوِل بیوروکریسی پر مسلسل غیر آئینی غیرقانونی حملے کر رہی ہے۔ اداروں کو بے بس بنا کر سِول ملٹری آمرانہ حکمرانی کا نیا نظام لایا جا رہا ہے۔ ریاستی طاقت سے متقدر طبقے ہمیشہ اپنے نتائج تو حاصل کر لیتے ہیں لیکن اِس کے نتائج بہت بھیانک ہوتے ہیں۔ تمام جمہوری قوتیں اور ریاستی ادارے آئین کی بالادستی، آزاد عدلیہ، آزاد ذمہ دار میڈیا اورخودانحصاری کے اقتصادی نظام پر یک آواز اور ہم آہنگ ہو جائیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.