پی سی بی کی ’ون نیشن، ون پیشن‘ کی پروموشن زور دار طریقے سے شروع
منگل 28 ستمبر 2021 16:14
(جاری ہے)
قذافی اسٹیڈیم لاہور اب ایک منفرد لک دے رہا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اسٹیڈیم کی مرکزی بیرونی بلڈنگ، پویلینز اور پیٹرنز انکلوڑر کے درمیان گرائونڈ کی طرف جانے والی راہداری کو پاکستان کے دورِ حاضر کے کامیاب مرد و خواتین کی بڑی بڑی تصاویر سے سجا دیا گیا ہے۔
یہ سجاوٹ اب اس ٹیگ لائن کا حصہ ہے جو چند ماہ قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے متعارف کرائی اور وہ ہے ون نیشن، ون پیشن۔کرکٹ پاکستان کا مقبول ترین کھیل ہے اور پوری قوم اس کھیل میں اپنے غیر معمولی جذبے کا اظہار کرتی ہے۔اسی کی بنیاد پر ’ون نیشن، ون پیشن‘ کو پروموٹ کر کے کھیل کو مزید مقبول بنانے اور کھلاڑیوں کو مزید متحرک رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔پاکستانی پرچم کا خوبصورت رنگ سبز ان تصاویر اور ان کے بیک گرائونڈ میں نمایاں ہے۔دوسری جانب قذافی اسٹیڈیم کا سرسبز گرائونڈ بھی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے سے قبل دلکش منظر پیش کر نے لگا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.