ساہیوال سرگودہا سمیت پنجاب بھر کے 18 لاکھ کے قریب طلبا،میٹرک،انڑمیڈیٹ کے نتائج کے منتظر

بدھ 13 اکتوبر 2021 13:55

تحصیل ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2021ء) ساہیوال سرگودہا سمیت پنجاب بھر کے 18 لاکھ کے قریب طلبا،میٹرک،انڑمیڈیٹ کے نتائج کے منتظر‘پنجاب حکومت کی جانب سے پرموشن پالیسی منظور نہ ہونے کے باعث نتائج التوا؛کا شکار ہیں تفصیلات کے مطابق میٹرک اور انڑ میڈیٹ کے نتائج کا اعلان نہ ہونے کے باعث کالجز؛اور یونیورسٹی میں داخلے التوا، کا شکار ہیں جس کی وجہ سے طلبا، انتظار کی سولی پر لٹک گے یاد رہے کہ طلبعلم ایک ماہ سے پنجاب حکومت کے فیصلے کے منتظر ہیں-

متعلقہ عنوان :