وفاقی حکومت کا19 اکتوبر کوعید میلادالنبیﷺکی عام تعطیل کا اعلان
12 ربیع الاول کے موقع پر تمام نجی وسرکاری ادارے اور دفاترز بند رہیں گے، ملک بھر جشنِ عید میلادالنبیﷺ بھرپور مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منایا جائےگا، چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 15 اکتوبر 2021
18:22
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وفاقی کیبنٹ ڈویژن نے 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، 19 اکتوبر کو ملک بھر میں نجی وسرکاری دفاترز اور ادارے بند رہیں گے۔
یاد رہے محکمہ داخلہ سندھ نے بھی 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ سندھ حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی سمیت صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ خواتین، بزرگ ، بچے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار اور صحافیوں پر ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ اسی طرح اسٹیٹ بینک نے بھی 12ربیع الاول بروز منگل19 اکتوبر کو عام تعطیل کردی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سی این این کے بانی ٹیڈ ٹرنر کی وفات پر یو این چیف کا اظہار افسوس
-
آبنائے ہرمز بحران سے کھاد کی قلت اور زرعی پیداوار میں کمی کا امکان
-
کروز شپ میں ہنٹا وائرس کووڈ جیسی وباء نہیں، عالمی ادارہ صحت
-
کیا صرف ملکی پیداوار میں اضافہ ہی ترقی کی علامت سمجھا جانا چاہیے؟
-
تیونس سول سوسائٹی اور صحافیوں پر جبر کا سلسلہ بند کرے، وولکر ترک
-
محفوظ و منظم مہاجرت پر پیش رفت تیز کرنے کی ضرورت پر زور
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہم تو کہتے ہیں کہ سیاستدان اپنے معاملات بات چیت سے حل کریں
-
پاکستان کو سعودی عرب اور سعودی عرب کو پاکستان کی سکیورٹی اور سلامتی عزیز ہے
-
غضب للحق نیشنل رسپانس آن ٹیررازم کا ایک حصہ ہے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
-
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے قلیل مدتی معاہدے پر غور،ابتدائی فریم ورک تیارکرلیاگیا
-
پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی کا ممکنہ طریقہ کار بتا دیا
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.