
صوابی ؛ شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور 2 بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
خاتون نومولود کو اغواء کرنے کے الزام میں 7 روز قبل ہی ضمانت پر رہا ہوئی تھی
ساجد علی
اتوار 17 اکتوبر 2021
11:52

(جاری ہے)
دوسری طرف سوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ کے چک 583 گ ب میں ایک نوجوان اپنی ہی بہن کے ہاتھوں بے دردے سے قتل ہو گیا ، شادی شدہ خاتون نے تیز دھار آلے سے اپنے سوئے ہوئے بھائی پر اچانک پے درپے وار کیے جس کے نتیجے میں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا ، پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچ کر ناصرف ملزمہ کو حراست میں لے لیا گیا، بلکہ آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزمہ اپنے سسرال سے ناراض ہو کر میکے آئی تھی اور کچھ عرصہ سے میکے میں ہی موجود تھی ، اس صورتحال میں ملزمہ کو اس کے بھائی نے سمجھانے کی کوشش کی اور اصرار کیا کہ وہ اپنے سسرال واپس چلی جائے ، گزشتہ رات کو بھی مقتول نے ایک مرتبہ پھر اپنی بہن کے سامنے اصرار کیا کہ وہ اپنے سسرال واپس چلی جائے، اسی بات پر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا اور پھر بہن نے اگلی صبح اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے بھائی کی جان لے لی ، مقتول کی لاش کا پوسٹ مارٹم کروایا جا رہا ہے، جب کہ معاملے کی تفتیش کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.