مریم اورنگزیب جیسے درباریوں کو معیشت کی الف ب نہیں پتہ، خوشامد اور چاپلوس درباریوں کا معیشت پر پروپیگنڈہ روز کا ناٹک ہے، شہباز گِل
پیر 18 اکتوبر 2021 16:46
(جاری ہے)
اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہاکہ نااہلوں کو نہ عوام سے مطلب ہے نہ مہنگائی سے، نااہلوں کی ایک ہی منشاہے کہ ان سے کرپشن کا سوال نہ پوچھا جائے ۔
انہوںنے کہاکہ عوام کے نام پر پٹی ہوئی سیاست چمکانے کی کوششیں ناکام ہونگی، ڈالر مصنوعی طور پر 100 پر رکھ کر معیشت کو تباہ کیا گیا۔ انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف حکومت نے نااہلوں کی تباہ حال معیشت کو درست سمت دی، تحریک انصاف نے ڈوبتی معیشت کو سنبھالنے کے ساتھ کورونا وبا کا بھی مقابلہ کیا۔ انہوںنے کہاکہ کورونا نے پوری دنیا میں تباہی مچائی، اموات کے ساتھ معیشتیں بھی ڈوبیں۔ انہوںنے کہاکہ 30 سال ملک لوٹنے والوں کو عوام کی بات کرنا زیب نہیں دیتا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.