این بشپ نے پاکستان کو T20 ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا

جمعرات 21 اکتوبر 2021 23:46

این بشپ نے پاکستان کو T20 ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں این بشپ نے بتایا کہ بھارت، پاکستان، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہیں۔