Live Updates

وزیرِ اعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیرِ بیت المال سید یاور عباس بخاری کی ملاقات

جمعہ 22 اکتوبر 2021 15:00

وزیرِ اعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیرِ بیت المال سید یاور عباس بخاری ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان سے پنجاب کے  وزیرِ بیت المال سید یاور عباس بخاری  نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم کو پنجاب میں جاری عوامی فلاح کے   منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم نے پسماندہ طبقے کی فلاح کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت جاری کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات