ضروری مرمت کی وجہ سے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی،پیسکو

جمعہ 22 اکتوبر 2021 16:22

ضروری مرمت کی وجہ سے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی،پیسکو
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2021ء) پیسکو نے ضروری مرمت  کی وجہ سے  مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔ جس کے مطابق 132کے وی  جمرودگر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 23 اکتوبر صبح9 تا  شام 9 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی عمراک پی آئی سی، مہمند سٹیل،ایکسپریس 3، آر ایم ٹاون 1، حیات آباد2،3،4،5، انڈسٹریل سٹیٹ، ا لحج سٹیل مل فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔

132کے وی  پشاور انڈسٹریل گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25 اکتوبر صبح9تا دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  دورا روڈ، دیہہ بہادر اولڈ، دیہہ بہادر نیو ،پشتہ خرہ، وزیر باغ فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132کے وی رحمان بابا گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25 اکتوبر صبح9تا   دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بیری باغ، ارمڑ2، سوڑی زئی ،نیو چمکنی، رنگ روڈ فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔

(جاری ہے)

132کے وی مردان گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی23،24،25اکتوبر صبح9تا  دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی محبت آباد،رشکئی نمبر 2، مالاکنڈ روڈ، شنکر، کاٹلنگ روڈ، چارسدہ روڈ، جان آباد، میر وس، نستہ روڈ، سلیم خان،گجر گڑھی، احمد آباد، نواں کلے، فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔  132کے وی ایبٹ آباد گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 23 اکتوبر صبح10تا  دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  ایس ڈی اے، پی ایم اے،شیروان، ٹاون فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔

  132کے وی حطار،  نیو واہ ٹرانسمیشن لائن  سے بجلی کی فراہمی 24 اکتوبر صبح9تا شام5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے  132 کے وی حطار گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی نیلم سٹیل، سورج گلی 1،2، حطار 1،2،3،4،5،6،7،8،علی سٹیل، ایچ ای سی،شادی، ایس اے سی، سپین غر،سولف ٹیک،مری گلاس، ایکو پیک، عدیل شہباز،مستحکم سٹیل، نیشنل سٹیل، نواہ سینپیک، واہ نوبل،سینٹرونکس،رحمت سٹیل، الحدید،پاک اکمولیٹر، کورونٹ فوڈ، مجاہد سٹیل 2، کیپٹل سٹیل،نومی سٹیل،حطار سٹیل، ایف ڈی ایل،فرید سٹیل،سیلور لیک،الگجر سٹیل،ایگزیلری ،132کے وی ہری پور گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی کوٹ نجیب1،2،ٹاوم1،2، کالابٹ،1،2، خان پور نیو،صوابی میرا، ٹاون 3،پنیاں1،2، ایس این خان،بالڈھیر،پوسپیٹ، زیب فارمہ،ٹی اینڈ ٹی کالونی،چمبا پرجیکٹ، جوڈیشل کمپلیکس ہری پور،ٹاون 4،5 ،میر پور،این آر ٹی سی۔

ٹی آئی پی،  132 کے وی کھولیاں بالا گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی کھولیاں بالا،حویلیاں، سٹی، کوکل، ٹاون، میر وس 2، انڈسٹریل 1،جبری، 132 کے وی حویلیاں گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی انڈسٹریل، پی او ایف1،2، سی اے ڈی، آئی این ایف بریج، ٹاون فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 220کے وی بنوں گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 23،24 اکتوبر صبح9تا  دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی یو ایس ٹی، ٹاون شیپ، سران1،2،3، کے جی این ٹاون شیپ،ر ہسپتال،بنوں ماڈل سکول  فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔