
پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ’-’پاکستان میں ووٹرز کی تعلیم‘ ‘پرویبینار
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 17:03

(جاری ہے)
ماہم سید نے کہ ووٹنگ ایک اہم پہلو ہے جو کسی ملک کی تقدیر کا فیصلہ کرتی ہے۔ انہوں نے اس حقیقت کو اجاگر کیا کہ زیادہ تر پاکستانی شہری ووٹنگ کے عمل سے واقف نہیں ہیں اور اپنے والدین/بزرگوں کے انتخاب کو ووٹ ڈالتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بطور شہری سب کو اپنے حقوق اور مجموعی اخلاقی حساسیت کے بارے میں آگاہی ہونی چاہیے۔ انہوں نے پرنٹ میڈیا کے ساتھ ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا تاکہ ووٹروں کی تعلیم میں اضافہ کیا جا سکے۔سلمان عابد نے کہا کہ پاکستان میں انتخابی عمل مسئلہ نہیں ہے، یہ علاقائی سیاست، نسل اور اقربا پروری پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے انتخابات میں ووٹرز ٹرن کے ٹرن آئوٹ کی اوسط 50-55 فیصد ۔ انہوں نے خاص طور پر نوجوان آبادی کے لیے ووٹر تعلیم پر زور دیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن رپورٹ 2023-24 کا اجرا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن رپورٹ 2023-24 کا اجراء
-
پنجاب کے ہرضلع میں 2 سے 4 سکولز کو سکول آف ایمنینس قرار دینے کا فیصلہ
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.