اکتو بر 2021کو مقبو ضہ کشمیر پر بھا ر ت کے غیر قا نو نی و غا صبانہ تسلط کے خلا ف پو ر ے ملک میں یو م سیا ہ منا یا جا ئیگا

پیر 25 اکتوبر 2021 23:22

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) ہر سا ل کی طر ح اس مر تبہ بھی 27اکتو بر 2021کو مقبو ضہ کشمیر پر بھا ر ت کے غیر قانو نی و غا صبانہ تسلط اور اقوا م متحدہ کی سیکیو ر ٹی کو نسل کی قرا ر دا دو ں کی خلا ف ورز ی کے خلا ف پو ر ے ملک میں یوم سیا ہ منا یا جا ئے گا ۔

(جاری ہے)

27اکتو بر 2021کو پو ر ے ملک میں بھا ر تی تسلط کے خلا ف یو م سیا ہ منا نے کے حوالے سے مختلف پرو گرا مز تر تیب دیئے گئے ہیں تا کہ دنیا کی تو جہ مقبو ضہ کشمیر کے مسلما نو ں کے حا لت زار کی جا نب مبذول کر وائی جا سکے ۔

متعلقہ عنوان :