پنجاب میں میٹرک کے امتحانات میں 11سو میں سے گیارہ سو نمبر لینے والوں کے لیے بری خبر

منگل 26 اکتوبر 2021 13:04

پنجاب میں میٹرک کے امتحانات میں 11سو میں سے گیارہ سو نمبر لینے والوں ..
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2021ء) پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات میں 11سو میں سے گیارہ سو نمبر لینے والوں کے لیے بری خبر تفصیلات کے مطابق پنجاب میں میٹرک کے امتحانات میں 11سو میں سے گیارہ سو نمبر لینے والوں کے لیے بری خبر یونیورسٹیز نے انٹر میڈیٹ میں دا خلے کے ٹیسٹ کی شرط عا ئد کر دی تفصیلات کے مطا بق ہا ئر ایجوکیشن کمیشن نے صو بہ بھر میں میٹرک کے امتحانات میں11سو میں سے گیارہ سو نمبرلینے والے سٹوڈنٹس کے لیے بری خبر یونیورسٹیز نے دا خلے کے لیے مضامین اردو،اسلامیات،انگلش،مطالعہ پاکستان،بیالوجی اور ریا ضی کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ٹیسٹ پاس کر نے والے سٹوڈنٹ ہی یونیورسٹیز میں داخلے کے اہل ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :