قوم کیلئے اصل ریلیف وزیر اعظم عمران نیازی کا استعفیٰ ہے ،امیر مقام
تبدیلی سرکار سے عوام مایوس ہے ،آئندہ دور پھر مسلم لیگ (ن) کا دور ہوگا جس میں عوام خوشحال ہونگے،مسلم لیگ (ن) کا ایجنڈا بائیس کروڑ عوام کی خدمت ہے اور ہم قومی مفاد پر کھبی سمجھوتہ نہیں کریں گے،صوبائی صدر مسلم لیگ (ن)
منگل 9 نومبر 2021 23:50
(جاری ہے)
،امیر مقام نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا ایجنڈا بائیس کروڑ عوام کی خدمت ہے اور ہم قومی مفاد پر کھبی سمجھوتہ نہیں کریں گے،ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا حل صرف مسلم لیگ ن اور نواز شریف ہے ،انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے لوگوں سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔
اور موجودہ حکومت ملک کی ناکام ترین حکومت ہے۔پوری قوم نیازی کیخلاف سراپا احتجاج پر ہے اب عمران قوم کو صرف ایک ریلیف دیں اور استعفیٰ دیکر قتدار سے الگ ہوجائے۔انہوں نے تحریک انصاف پشاور جلسہ کو ناکام جلسہ قرار دیکر کہا کہ سرکاری مشینری کے استعمال کے باوجود چند ہزار لوگ بھی جمع نہ کرنا حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،اس موقع پر مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر سالار خان،شاہ بخت روان ودیگر نے بھی جلسہ سے خطاب کیا۔اور نئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہہ کر ان کی شمولیت کو مسلم لیگ ن بونیر کیلئے سنگ میل قرار دیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.