
پاکستان کپ فٹبال ٹورنامنٹ، لسبیلہ اسٹوڈنٹس نے فرینڈز کو ہرادیا
ماشا اکیڈمی فٹبال کے فروغ کیلئے بہترین خدمات انجام دے رہی ہے، زبیر رشید
ہفتہ 27 نومبر 2021 16:30

(جاری ہے)
اس موقع پر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ناصر اسماعیل آرگنائزنگ سیکریٹری عبد المعیز علی ، سابق انٹرنیشنل فٹبالر سلیم پٹنی و دیگر بھی موجود تھے۔
زبیر رشید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماشا یونائیٹڈ اکیڈمی فٹبال کے فروغ اور پلیئرز کی تربیت کیلئے بہترین خدمات انجام دے رہی ہے اس سلسلے میں حکومت اور کارپوریٹ سیکٹر کو بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے ۔ علاوہ ازیں ٹورنامنٹ کے کواٹر فائنل مرحلے کا آغاز جلد ہونے والا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کرکٹر صہیب مقصود کے ساتھ گاڑیوں کے شوروم مالک کا 1.4 کروڑ روپے کا فراڈ
-
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
-
کین ولیمسن اور نیتھن سمتھ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے کیوی سکواڈ میں شامل
-
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرکے منفرد ریکارڈ کی فہرست میں شامل
-
ایشین یوتھ گیمز، پاکستان کبڈی ٹیم نے دوسرا میچ بھی جیت لیا
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، مسلسل تیسری شکست پر بھارتی ٹیم سخت تنقید کی زد میں آگئی
-
نیویارک میں تاریخ رقم، پاکستانی نژاد باکسر نے امریکی حریف کو ناک آؤٹ کر دیا
-
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسراون ڈے کرکٹ میچ 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا
-
کک باکسنگ چیمپئن بشریٰ اختر نے سر پھٹنے کے باوجود کے ایف ایل مقابلہ جیت لیا
-
کرکٹ شائقین نے بھارتی وومن ٹیم کو چوکر قرار دے دیا
-
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے کھانے کے وقفے پر 1 وکٹ کے نقصان پر 95 رنز بنالیے
-
آصف آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرکے منفرد ریکارڈ کی فہرست میں شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.