
متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں نیا ویزا سنٹر کھول دیا
کراچی میں کھولا گیا یہ دفتر ایشیاء کے سب سے بڑے ویزا دفاتروں میں سے ایک ہے
ساجد علی
پیر 29 نومبر 2021
12:00

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ مرکز بندرگاہوں پر الیکٹرانک گیٹس کے ذریعے پاکستانیوں کو متحدہ عرب امارات میں داخلے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے کسٹمر سروس کی سطح کو بہتر بنانے اور ویزا جاری کرنے سے متعلق تمام انتظامی خدمات فراہم کرنے کے فریم ورک کے حصے کے طور پر آتا ہے۔
اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر شکریہ ادا کیا اور تعریف کی جب کہ حاضرین نے مرکز میں ویزا جاری کرنے کے لیے استعمال کیے جانے والے نظام کو ایک بہترین نظام کے طور پر سراہا ، جو درخواست جمع کرانے اور ویزا جاری کرنے کے لیے وقت کو کم کرتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.