ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچز کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ میں اہم اجلاس
مہمان ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا عزم،میچز کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ
منگل 30 نومبر 2021 21:35
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ سیکیورٹی ڈویڑن کے اہلکار بشمول ایس ایس یو کمانڈوز اور لیڈی کمانڈوز دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ نیشنل اسٹیڈیم کراچی، کراچی ایئرپورٹ، شاہراہوں، ہوٹلز اور دیگر مقامات پر سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے جب کہ حساس مقامات پر شارپ شوٹرز بھی تعینات کیے جائیں گے۔ شرکائ نے دورہ کرنے والی ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا عزم کیا اور میچز کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ کیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ذیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ (کل )سے بنوں میں شروع ہو گا۔ تیاریاں مکمل کر لی گئیں
-
پاکستان میں گراس روٹ پر کھیلوں کے ٹیلنٹ کو ابھارنے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے،انٹرنیشنل فٹ بالرافتخارعلی
-
مینہارٹ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 29 اگست سے شروع ہو گی
-
یوسین بولٹ نے سالگرہ کے موقع پر دیرینہ گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کر دی
-
راجر فیڈرر کی یو ایس اوپن میں واپسی، مداحوں کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع ملے گا
-
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار
-
بالرز ڈویلپمنٹ کیمپ کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں آغاز ہو گیا
-
دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میککے کی پچ کو ’اعلیٰ ترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان
-
ایبٹ آباد، سید اظہر علی شاہ میموریل باسکٹ بال چیمپئن شپ،ہزارہ یونیورسٹی اوربالاکوٹ کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں
-
دوسرا ٹیسٹ: بھارتی بیٹر یشسوی جیسوال اور سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو پر جرمانہ عائد
-
کراچی میں انڈر 15 کرکٹ کا فروغ، میڈی کیم گروپ کا تعاون جاری رکھنے کا اعلان
-
میں نے پاکستان کی ایسی کمزور ٹیم کبھی نہیں دیکھی، کھلاڑی بالکل بے بس اور خوفزدہ دکھائی دے رہے ہیں،مائیکل وان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.