
مڈ کیر یئرمینجمنٹ کورس اسلام آباد کے 32ویں بیچ کے 14افسران کا تاریخی اسلامیہ کالج پشاور کا دورہ
جمعرات 2 دسمبر 2021 16:02

(جاری ہے)
اسلامیہ کالج پشاور کے ڈائریکٹر ہائر سٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر سریر بادشاہ نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا جبکہ اسلامیہ کالج پشاور کے مرکزی کمیٹی روم میں چیف آرگنائزر خیبر اسٹوڈنٹس سوسائٹیز اسلامیہ کالج پشاور ڈاکٹر اباسین یوسفزئی نے مہمانوں کو تاریخی اسلامیہ کالج کے بارے میں بریفنگ دی، بعد میں اسلامیہ کالج پشاور کے مختلف حصوں کا دورہ کروایا گیا ۔اس سے قبل پروفیسر ڈاکٹر سریر بادشاہ اور ڈاکٹر اباسین یوسفزئی نئے مہمانوں کو سوینئر پیش کی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کل جاری ہوں گی
-
ساہیوال تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
راولپنڈی،انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
-
ایم ڈی کیٹ امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لینے کا فیصلہ
-
فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا
-
لاہور کے 6 سکولوں کو سکول آف ایمی نینس کا درجہ دینے کا فیصلہ
-
خانیوال ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےداخلوں کی تاریخ میں دو اکتوبر تک توسیع کردی
-
ورچوئل یونیورسٹی وزیراعظم کے ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شامل
-
نسٹ کے محقق نے پانی صاف کرنے اور توانائی پیدا کرنے والا نیا نظام تیار کر لیا
-
کراچی ، بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے نتائج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.