لاہور: چوری کی نیت سے فیکٹری کے روشن دان سے داخل ہونے والا چور روشن دان میں پھنس گیا

ہفتہ 4 دسمبر 2021 20:04

لاہور: چوری کی نیت سے فیکٹری کے روشن دان سے داخل ہونے والا چور روشن دان ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2021ء) مقامی فیکٹری میں چوری کی نیت سے فیکٹری کے روشن دان سے داخل ہونے والا چور علی رضا روشن دان کے سریوں میں پھنس گیا جس کے باعث اس کا روشن دان سے نکلنا دشوار ہوگیا شدید جدوجہد کے بعد روشن دان سے نکلنے میں ناکامی پر چور نے شور مچا دیا جس پر اہل علاقہ نے پولیس کو طلب کر کے چور کو روشن دان سے نکال کر پولیس کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :