
کنگنا رناوت پر ہجوم کا حملہ، خاتون نے بولنے سے پہلے سوچنے کا مشورہ دیدیا
ہماچل پردیش سے پنجاب پہنچی تو ہجوم نے گھیر کر حملہ کیا، ،جان سے مار دینے کی دھمکی دی اگر پولیس نہ ہوتی تو ہجوم مجھ پر حملہ آور ہوجاتا، ایسے کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، اداکارہ
ہفتہ 4 دسمبر 2021 21:08

(جاری ہے)
ویڈیو کلپ میں ہجوم کو مردہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے سنا جاسکتا ہے تاہم اس کا باقی حصہ ناقابل فہم ہے۔
ایک اور ویڈیو میں کنگنا رناوت نے بتایا کہ وہ ہماچل پردیش سے پنجاب پہنچی تو ایک ہجوم نے انہیں گھیر لیا، جو خود کو کسان کہہ رہے تھے، انہوں نے مجھ پر حملہ کیا، مجھے گندی گالیاں دیں اور جان سے مار دینے کی دھمکی بھی دی، اس ملک میں سرعام ہجوم حملہ آور ہورہے ہیں۔انہوں نے اس صورتحال کو ناقابل یقین قرار دیا اور خدشہ ظاہر کیا کہ اگر ان کے پاس سیکیورٹی نہ ہوتی تو کیسا ہوتا ۔ بالی ووڈ کی کوئن نے کہا کہ اتنی ساری پولیس میں بھی میری گاڑی کو نکلنے نہیں دیا جارہا تھا، میں پوچھتی ہوں کیا میں سیاستدان ہوں یا کوئی پارٹی چلاتی ہوں یہ ناقابل یقین ہے۔انہوں نے دعویٰ کے ساتھ یہ بھی کہا کہ لوگ سیاسی وجوہات کے باعث اٴْن کا نام استعمال کررہے ہیں، اگر پولیس نہ ہوتی تو ہجوم مجھ پر حملہ آور ہوجاتا، ایسے کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یوٹیوبرکے خلاف توہین مذہب کا الزام ، عدالت کا این سی سی آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم
-
ثناء یوسف قتل کیس ، عدالت 20ستمبر کو ملزم پر فرد عائد کریگی
-
سارہ خان کی ہمشکل دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے، تصاویر وائرل
-
رنبیر کپور نے سگریٹ کے بعد شراب بھی چھوڑ دی
-
دیشا پٹانی کے گھر پر فائرنگ، حملہ آوروں کی اداکارہ کی بہن کو سبق سکھانے کی دھمکی
-
ماضی کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے 57 سال قبل اسلام قبول کرلیا تھا
-
فلم کی ناکامی، انوشکا شیٹی کا سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان
-
ہارراوربولڈ مواد پربنے ڈرامے رات 10 بجے نشرکیے جانے چاہئیں، عتیقہ اوڈھو
-
فلم کلیسا میرے آگے کی شوٹنگ مکمل ،موسیقی ریلیز
-
سامعہ حجاب نے ہراساں کرنے والے حسن زاہد کو خدا کے نام پرمعاف کردیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری
-
یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.