}لاہور، ملک عدنان قوم کا ہیرو۔۔۔ہمیں آپ پر فخر ہی:عثمان بزدار

اتوار 5 دسمبر 2021 23:35

qلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2021ء) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ملک عدنان قوم کا ہیرو۔۔۔ہمیں آپ پر فخر ہے۔سیالکوٹ واقعہ کے دوران سری لنکن شہری کی جان بچانے کے لیے ملک عدنان کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

ملک عدنان نے جان پر کھیل کر سری لنکن شہری کو بچانے کی پوری کوشش کی۔ملک عدنان کا مثالی کردار قابل قدر رہا۔انہوں نے کہا کہ ملک عدنان نے سری لنکن شہری کو بچانے کیلئے اپنی زندگی کی پرواہ نہیں کی۔ملک عدنان جیسے شہری ہمارے معاشرے کا اثاثہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :