ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہمارے لیے بدترین رہا: سارو گنگولی
جس انداز میں ٹی ٹونٹی ورلڈ ک میں ہماری ٹیم کھیلی وہ تھوڑا مایوس کن رہا: صدر بی سی سی آئی
ذیشان مہتاب
پیر 6 دسمبر 2021
12:20
(جاری ہے)
بھارت کو یو اے ای میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ سے ابتدائی 2 میچز میں بھاری مارجن سے ناکامی کا سامنا رہا تھا پھر اگرچہ انھوں نے افغانستان، نمیبیا اور سکاٹ لینڈ کیخلاف فتوحات سمیٹی لیکن ناکافی پوائنٹس کی وجہ سے بھارتی ٹیم کی فائنل فور میں رسائی ممکن نہیں رہی تھی۔
50 سالہ سابق کپتان نے تسلیم کیا کہ جس انداز میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہماری ٹیم کھیلی وہ تھوڑا مایوس کن رہا، انہوں نے کہا کہ میں اسے گزشتہ چار سے پانچ برسوں کی خراب ترین پرفارمنس خیال کرتا ہوں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
حیدر آباد کنگزمین اسلام آباد سے فتح چھین کر فائنل میں پہنچ گئی
-
فائنل میں پہنچنے کا آخری موقع، حیدرآباد کنگزمین اسلام آباد یونائیٹڈ کو اچھا ہدف دینے میں کامیاب
-
پی ایس ایل: فائنل سے باہر ہونے کا غم، سٹیو سمتھ نے غصے میں بیٹ توڑ دیا
-
پی ایس ایل 11 فائنل سے قبل تگڑے کھلاڑی نے پشاور زلمی کو جوائن کر لیا
-
فیفا کانگریس: فلسطینی عہدیدار کا اسرائیلی نمائندے کیساتھ تصویر بنوانے، ہاتھ ملانے سے انکار
-
ڈیرہ غازی خان میں انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ ،مظفرگڑھ کی ٹیم کامیاب
-
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے تمام میچز لاہور میں ہونے کا امکان
-
ہوٹل کے باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے پر سری لنکا کے 2 کرکٹرز گرفتار
-
گزشتہ روز میں نے اپنے چہرے سے ایک اور سکن کینسر ختم کروایا : مائیکل کلارک
-
ایران نے امریکا میں فٹبال ورلڈ کپ کھیلنے کی تصدیق کر دی، فیفا
-
آسٹریلوی ہائی کمشنربھی پی ایس ایل کے مداح نکلے
-
جرمنی، کنیڈا، چین اور تاجکستان کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کو معاونت کی پیشکش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.