
شوکت عزیز اور دیگر کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں شریک ملزمان پر فردجرم عائد کی کارروائی ایک مرتبہ پھر موخر
پیر 6 دسمبر 2021 12:56

(جاری ہے)
وکیل صفائی نے کہاکہ ریفرنس میں شریک ملزمان کی احتساب عدالت کے بریت فیصلے کے خلاف درخواست ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے۔ وکیل صفائی قاسم عباسی نے کہاکہ ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر نیب نے ہائیکورٹ میں وقت مانگا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں 17 جنوری کو سماعت ہو گی۔ وکیل صفائی نے استدعا کی کہ ہائیکورٹ کے فیصلے تک سماعت ملتوی کی جائے۔ بعد ازاں عدالت نے استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت 5 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ،ملزمان پر بشارت حسن کو غیر قانونی طور پر متبادل توانائی بورڈمیں کنسلٹنٹ رکھنے کا الزام ہے،عدالت نے کیس میں شوکت عزیز کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.