
سانحہ سیالکوٹ کے بعد حکومت کا نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ
سیالکوٹ واقعے کا دن پوری قوم کے لیے شرمناک تھا کیونکہ اسلام امن اور برداشت کا مذہب ہے۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق
سمیرا فقیرحسین
پیر 6 دسمبر 2021
16:43

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہو سکا۔
کابینہ اجلاس میں بحث کے بعد واضح پالیسی نکلے گی۔ پرویز خٹک کے بیان سے متعلق بات کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ پرویزخٹک نے اپنے بیان کی وضاحت کردی ہے جبکہ اپوزیشن مولانا فضل الرحمان کے بیان اور ان کی قیادت سے اظہار لاتعلقی کرے۔ قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سانحہ سیالکوٹ پر اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس میں پنجاب اور وفاقی حکومتوں کے قانونی ماہرین اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اس اجلاس میں سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا روزانہ ٹرائل کرنے کی تجویز پر غور کیا گیا۔ سیکیورٹی خدشات کے تحت ملزمان کے جیل ٹرائل کی تجویز بھی زیر غور لائی گئی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لاکر مثالی سزائیں ملنی چاہئیے ۔ پراسیکیوشن شواہد جمع کر کے بھرپور تیاری سے عدالت میں جائیں۔ ملزمان کی قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ سانحہ سیالکوٹ نے قوم کا سرشرم سے جھکا دیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
چینی کی سرکاری قیمت میں اضافہ
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.