وزیراعظم عمران خان نے سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو ملک عدنان کو اسلام آباد بلا لیا
ملک عدنان کو پورے پروٹوکول کے ساتھ وزیراعظم آفس لایا جائے گا، وزیراعظم ملاقات میں ملک عدنان کو قومی ہیرو قرار دیں گے
ثنااللہ ناگرہ پیر 6 دسمبر 2021 20:03
(جاری ہے)
ہم انہیں تمغۂ شجاعت سے نوازیں گے۔ دوسری جانب معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ملک عدنان جنہوں نے سیالکوٹ واقعہ میں بے مثال بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کیا وہ آج رات وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم کے خاص مہمان کے طور پر قیام کر رہے ہیں۔
کل وزیراعظم آفس میں ایک خصوصی تقریب میں ان کی خدمات کو سراہا جائے گا۔ وزیراعظم نے پہلے ہی انہیں تمغہ شجاعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک عدنان ہمارا فخر ہیں اور پوری قوم کو ان پر ناز ہے۔ اسی طرح واضح رہے آج پیر کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی، اجلاس میں سول و ملٹری قیادت نے سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کا عزم کیا گیا، کسی جتھے کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، واقعے میں ملوث ملزمان کو سخت سزا دی جائے گی، ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی بنائی جائے گی، سری لنکن مینجر کو بچانے والے ملک عدنان کی کوشش قابل تحسین ہے، شرکاء نے سری لنکن مینجر کی اہلیہ سے اظہار تعزیت کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.