وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا محکمہ سیاحت کے ہیڈ آفس اچانک چھاپہ، سیکرٹری سمیت افسر اور عملہ غیر حاضر،وزیراعلیٰ شدید برہم
وزیراعلیٰ کا سیکرٹری سیاحت کو فوری طور پر او ایس ڈی بنانے اور غیر حاضر افسروں و عملے کو معطل کرنے کا حکم :تاخیر سے دفتر آنا سرکاری فرائض میں غفلت ، وقت پر دفتر نہ آنیوالے افسروں کو عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں:عثمان بزدار ہر محکمے کا اچانک دورہ کروں گا ، محکموں کی کارکردگی اور افسروں کی حاضری کو ساتھ مانیٹر کیا جائے گا، افسران اپنا قبلہ درست کر لیں
منگل 7 دسمبر 2021 23:26
(جاری ہے)
تاخیر سے دفتر آنا سرکاری فرائض میں غفلت ہے۔انہوں نے کہا کہ غیر حاضر افسروں اور عملے کے خلاف تادیبی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔
دفاتر میں وقت کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہر محکمے کا اچانک دورہ کروں گا ۔ محکموں کی کارکردگی اور افسروں کی حاضری کو تسلسل کے ساتھ مانیٹر کیا جائے گا۔ وقت پر دفتر حاضر نہ ہونے والے افسروں اور عملے کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ سرکاری افسران اور عملہ اپنا قبلہ درست کر لیں۔ محکمہ سیاحت کے افسروں اور عملے کے خالی دفاتر دیکھ کر سخت مایوسی ہوئی اور یہ رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہم تو کہتے ہیں کہ سیاستدان اپنے معاملات بات چیت سے حل کریں
-
پاکستان کو سعودی عرب اور سعودی عرب کو پاکستان کی سکیورٹی اور سلامتی عزیز ہے
-
غضب للحق نیشنل رسپانس آن ٹیررازم کا ایک حصہ ہے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
-
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے قلیل مدتی معاہدے پر غور،ابتدائی فریم ورک تیارکرلیاگیا
-
پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی کا ممکنہ طریقہ کار بتا دیا
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
-
قوم بھارت کیخلاف فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے درخشندہ ستارے مودی کی زبان بول رہے ہیں
-
نائب وزیراعظم سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.