وزیر ریلوے کا منفرد قدم ،خاندان کیلئے حاصل سہولت کے باوجود ریلوے سیلون نمبر 24 باضابطہ طور پر بکنگ کروائی

پیر 3 جنوری 2022 23:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جنوری2022ء) وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا ریلوے کی تاریخ میں منفرد قدم ،خاندان کیلئے حاصل سہولت کے باوجود ریلوے سیلون نمبر 24 باضابطہ طور پر بکنگ کروائی ۔

(جاری ہے)

پیر کو ریلوے کو اسلام آباد سے لاہور اور لاہور سے اسلام آباد کرایہ اور بکنگ کی مد میں 62 ہزار روپے کی ادائیگی کی گئی ۔ حکام کے مطابق ریلوے کو خسارہ سے نکالنے میں جس حد تک ہو کردار ادا کرنا چاہیے،وزیر ریلوے کا اقدام قابل ستائش ہے۔

متعلقہ عنوان :