
جامعہ کراچی کا داخلہ ٹیسٹ، سرکاری تعلیمی بورڈز کی قلعی کھل گئی
منگل 11 جنوری 2022 12:40

(جاری ہے)
آغا خان بورڈ کے 182 امیدواروں میں سے 82 امیدوار کامیاب ہوئے اور وہ 48.32 کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔
ضیاالدین امتحانی بورڈ کی کارکردگی بھی مایوس کن رہی اس کے 284 امیدواروں نے ٹیسٹ دیا اور صرف16 امیدوار ٹیسٹ پاس کرسکے اور نتیجہ 5.63 فیصد رہا۔انٹر بورڈ کراچی کی کارکردگی بھی غیر تسلی بخش رہی، انٹر بورڈ کراچی کے 11902 امیدواروں میں سے 2839 کامیاب ہوئے اور نتیجہ 23.85 فیصد رہا۔حیدرآباد بورڈ کا تناسب 17.30 فیصد، میرپورخاص کا 14.96 فیصد، سکھر بورڈ کا 5.72 فیصد اورلاڑکانہ بورڈ کا 5.47 فیصدرہا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیر اہتمام میٹرک امتخانات میں 19 طالبعلموں کیخلاف نقل کیسز درج
-
ضلعی انتظامیہ پشاور کی میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام کے حوالے سے کارروائی
-
دنیا کے جدید تقاضوں کے مطابق نت نئے ڈگری پروگرام متعارف کروائے بغیر تعلیم کے شعبے میں عالمی معیار سے ہم آہنگ تربیت یافتہ افرادی قوت کی تیاری کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں کرایا جا سکتا: وائس چانسلر پروفیسر ..
-
نمل یونیورسٹی اسلام آباد اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ کے طلبا و طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی
-
پائیدار ترقی کیلئے علم پر مبنی معیشت کا حصول نا گزیر ہے جس کیلئے اکیڈمیا انڈسٹری تعلقات کو فروغ دے کر فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ تخفیف غربت کے اہداف بھی حاصل کیے جاسکتے ہیں:وائس چانسلر ..
-
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلرکی کامسٹ یونیورسٹی واہ کیمپس میں منعقدہ سیمینار میں شرکت ،ملاقات
-
ہا ئیر ایجوکیشن کمیشن کے لئے 13 ارب روپے سے زائدکے فنڈزجاری
-
اوپن یونیورسٹی نے امتحانی مشقیں جمع کرانے کے نئے طریقہ کار کی ہدایات جاری کردیں
-
موسمیاتی تغیرات کی وجہ سے زرعی شعبے کو چیلنجز کا سامنا ہے جس کیلئے زرعی سائنسدانوں کو مر بوط کاوششیں عمل میں لاتے ہو ئے بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے اور فی ایکڑ پیداوار میں اضافے ..
-
قبائلی اضلاع باجوڑ, مہمند اور خیبر میں حکومت پاکستان اور فرنٹیئر کور نارتھ نے بڑے پیمانے پر تعلیمی اداروں کی تعمیر مکمل کی
-
یو ای ٹی لاہور نے پنجاب کے انجینئرنگ اداروں میں داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ رجسٹریشن کا آغاز کر دیا
-
اوپن یونیورسٹی کے ایم اے/ایم ایس سی کے داخلے15جون تک جاری رہیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.