
ْدھند کے باعث ریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اورجانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار
جمعرات 13 جنوری 2022 14:10

(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق کراچی ایکسپریس ساڑھے 4 گھنٹے ، قراقرم ایکسپریس4 گھنٹے ،عوام ایکسپریس 3 گھنٹے ، شاہ حسین ایکسپریس 3گھنٹے ،جعفر ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،ملت ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،گرین لائن ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،علامہ اقبال ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ، رحمان بابا ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،خیبر میل ایکسپریس2 ڈھائی گھنٹے ، پاک بزنس ایکسپریس 2 گھنٹے ، شاہ فرید ایکسپریس 2 گھنٹے ، تیز گام 2گھنٹے ، سرسید ایکسپریس2 گھنٹے اور پاکستان ایکسپریس 2 گھنٹے تاخیر کاشکار ہوئی جس سے مسافروںکو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
سرگودہا میں ہیٹ سٹروک کیمپس قائم
-
بارش اورٹھنڈی ہواءسے موسم خوشگوار ہوگیا
-
بلوچستان میں 4 ماہ کے دورن 17فیصد کم بارشیں ہوئیں ،محکمہ موسمیات
-
ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا
-
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا، بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پنجاب کے وسطی و جنوبی اضلاع میں آندھی چلنے کاامکان، گرمی کی لہر کےباعث عوام کو احتیاطی ..
-
بارش برسانے والا سسٹم کل لاہور میں داخل ہوگا
-
محکمہ موسمیات کی مئی میں کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہ ہونے کی پیشگوئی
-
بارش اور ہوائیں چلنے کے نتیجے میں ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی جاری لہر کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
سرگودھا اور گردونواح میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی
-
کراچی، پارہ 40 سے 42 ڈگری تک جانے کا امکان
-
سرگودھا اور گردو نواح میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری،سڑکوں پر ویرانی
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید گرمی کی لہر جاری ،والدین کا تعلیمی اداروں میں فوری موسم گرما کی تعطیلات کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.