
سعودی حکومت نے سردار عبدالقیوم نیازی کو شاہی مہمان قرار دیدیا
سعودی عرب پاکستان کیساتھ ملکر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے پرامن حل میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر
ہفتہ 15 جنوری 2022 22:05

(جاری ہے)
سعودی عرب نے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو شاہی مہمان قرار دے دیا، سیاسی و سفارتی ماہرین کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کو شاہی مہمان قرار دینا سعودی حکومت کی طرف سے کشمیریوں سے یکجہتی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے دورہ سعودی عرب کے دوران کشمیر کمیونٹی سے ملاقاتوں اور دیگر وفود سے بات کرتے ہوے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مثالی تعلقات ہیں، سعودی عرب اسلامی دنیا میں اپنا منفرد مقام رکھتا ہے۔انہوں نے کہاکہ سعودی عرب پاکستان کیساتھ ملکر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے پرامن حل میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مذہبی منافرت کے سوا بی جے پی کے پاس عوام کو دینے کیلئے کچھ نہیں، محبوبہ مفتی
-
جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کابھارت کی طرف سے بھارتی زیرتسلط جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور حریت رہنما یاسین ملک سے یکجہتی کے لئے 18 مئی کو دنیا بھر میں بھارتی سفارتخانوں کے باہر ..
-
یاسین ملک کی گرفتاری اور جس انداز سے مقدمہ چلایا گیا وہ قابل مذمت ہے، راجہ فاروق حیدر
-
آزاد جموں کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جو نئی حلقہ بندیاں کی گئی ہیں یہ بنیادی انصاف اور بین الاقوامی تقاضوں کے منافی ہیں
-
صدر آزاد جموں و کشمیر کا چوہدری مقبول گجر کے والد کی 25ویں برسی کی تقریب سے خطاب
-
ہماری افواج ایل او سی پر مکمل طور پر چوکس کھڑی ہیں،پاک فوج کے ہوتے ہوئے ایل اوسی پر ایک پتہ بھی ہل نہیں سکتا،وزیراعظم آزاد کشمیر
-
مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، محبوبہ مفتی
-
امریکا بھارت پر کشمیر اور بھارت میں مظالم کو فوری روکنے پر دبائو ڈالے ، غلام نبی فائی کا مطالبہ
-
میڈیا کے جدید دور میں محکمہ اطلاعات کا کر دار نہایت اہم ہے‘وزیراعظم آزاد کشمیر
-
بھارتی صدر کا دورہ جموں ملتوی کردیاگیا
-
آزاد کشمیر کابینہ کے مزید 14 وزراء نے حلف اٹھالیا، تعداد سولہ ہوگئی
-
آزاد کشمیر میں تعمیر وترقی اور روزگار کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہو گی وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی فاروق احمد رحمانی،اراکین قانون سازاسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.