
یوسف رضا گیلانی کی جنوبی پنجاب صوبے پر حکومت کو بات کرنے کی دعوت
ہماری حکومت تھی، ہمارے پاس سادہ اکثریت بھی نہیں تھی، اس کے باوجود اتفاق رائے سے 104 ترامیم کی گئیں،ہم نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا مطالبہ نہیں کیا صوبے کا مطالبہ کیا تھا، صوبہ بن جائے گا تو دارالحکومت کا فیصلہ ہم کریں گے، سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کا خطاب
پیر 17 جنوری 2022 23:16

(جاری ہے)
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبے کے لیے حکومت کے پاس اکثریت نہیں تو ہم سے بات کریں، اس معاملے پر کسی سیاسی جماعت سے بات ہوئی ہی نہیں۔
انہوںنے کہاکہ ہم نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا مطالبہ نہیں کیا صوبے کا مطالبہ کیا تھا، صوبہ بن جائے گا تو دارالحکومت کا فیصلہ ہم کریں گے۔اپوزیشن لیڈر سینیٹ نے کہا کہ دارالحکومت بنانا پارلیمنٹ اور عوام کا کام ہے حکومت کا نہیں ،ہم رعایا نہیں، ہم صوبہ، وزیراعلی گورنر اور سینیٹ سیٹیں چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب سیکریٹریٹ بنے گا پوچھناچاہتا ہوں، لوگوں کو نوکریاں ملیں گی یا نہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.