حکومت کو مانگے تانگے کی بھان متی کا کنبہ جوڑ کر چلایا جا رہا ہے،سید ذیشان اختر
وزیراعظم عمران خان کا سیاست کے میدان میں سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ انھوںنے اقتدار کا منصب سنبھالنے کے بعد تکبر،رعونت، دوسروں کی پگڑیاں اچھالنا اور سیاست میں غیر شائستہ رویہ اور انتہا پسندی قائم کر دی: نائب امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب
منگل 18 جنوری 2022 21:38
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی، مسلم لیگ کو بار بار اقتدار ملا، لیکن یہ جماعتی حقیقی جمہوریت قائم کرنے کی بجائے شخصی حکمرانی اور ایک خاندان کے علاوہ عوام کو اس میں شریک کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ملک میں ترقی کا واحد ذریعہ اللہ کے دین اور محمدؐ کی شریعت کے نفاذمیں ہے۔ جماعت اسلامی سودی نظام مہنگائی، منی بجٹ کے خلاف ملک گیر تحریک کو منظم کر ے گی۔انہوںنے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی ایک جیسا ہی رویہ رکھتی ہیں جو کہ عوام کو بلدیاتی شہری حقوق دینے کو تیار نہیں۔ سیاست کو داغدار کیا جا رہا ہے، ملک میں سیاسی بحران بڑھ رہا ہے، جس سے نہ ملک کو استحکام مل رہا ہے اور نہ ہی عوام کے مسائل حل ہو رہے ہیں۔ سابقہ اور موجودہ حکمران طبقے کی بدولت آئی ایم ایف، ایف اے ٹی ایف ہماری گردنوں پر مسلط ہیں، اب وہ حکم جاری کرتے ہیں کہ پاکستان کا ٹیکس، تعلیم، آبیانہ، مالیانہ نظام کیسا ہونا چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.