
پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا‘حافظ رانا محمد خالد
بدھ 19 جنوری 2022 12:54

(جاری ہے)
موجود حکومت نے عوام کی زندگیوں کے خاتمے کیلئے پالیسیاں بنانی شروع کر دی ہیں تاریخ کی ناکام ترین حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے مہنگائی کے جن کو بوتل سے باہر لے آئی ہے، مہنگائی میں ہوشربا اضافہ عوام میں خودکشیاں بڑھانے کا سبب ہوگا پھر عوام سڑکوں پر آکر ردعمل دینے پر مجبور ہوگی، مانگامنڈی یوسی تالاب سرائے سے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حافظ رانا محمد خالد نے مزید کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی نوید اس وجہ سے عوام میں زبردست اضطراب پایا جاتا ہے ۔
موجودہ حکومت اب بلکل ناکام ہوچکی ہے۔ حکومت کے جانے کا وقت قریب ہی-
مزید مقامی خبریں
-
واقعہ کربلا اسلام کی بنیادی اکائی اور اخوت و بھائی چارے کا درس ہے۔ چوہدری سالک حسین
-
7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس چوہدری اععجاز ککےشاہ کی رہائش سے برآمد
-
چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس
-
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں میں منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.